11

حکومت کا تعلیمی اداروں میں تمام امتحانات ملتوی کرنےکافیصلہ


اسلام آباد(ڈیلی پریس کانفرنس) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطر ات کے باعث وفاقی حکومت نے تعلیمی اداروں میں تمام امتحانات ملتوی کرنےکافیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نےکہا ہے کہ 15جون تک ملک بھر میں کوئی امتحان نہیں ہوگا،امتحانات جولائی اوراگست تک جاسکتے ہیں،اولیول کے امتحانات اکتوبراورنومبرمیں ہوں گے،15مئی کے بعدصورتحال کادوبارہ جائزہ لیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں