74

حکومت کاافغانستان،ایران کی سرحدوں پربارڈرمارکیٹس قائم کرنے کا فیصلہ


اسلام آباد(ڈیلی پریس کانفرنس)حکومت پاکستان نے افغانستان اورایران کی سرحدوں پربارڈرمارکیٹس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیراعظم نے بارڈرمارکیٹ کیلئے وزارت تجارت کوٹاسک دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے افغانستان اورایران کی سرحدوں پربارڈرمارکیٹس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم نے بارڈرمارکیٹ کیلئے وزارت تجارت کوٹاسک دے دیا،افغانستان،ایران کی حکومت کےساتھ بارڈرمارکیٹس کامعاملہ اٹھایاجائےگا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کی سرحدوں پربارڈرمارکیٹس قائم کی جائیں گی،سرحدوں پرباڑاورسمگلنگ کی وجہ سے تجارت متاثرہورہی ہے،بارڈرمارکیٹس سے مقامی آبادی کوتجارتی سہولتیں میسرآسکیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں