35

حفییظ شیخ کو کامیاب ہوتے دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید


اسلام آباد(ڈیلی پریس کانفرنس) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہناہے کہ عمران خان کے امیدوار کو ووٹ ڈالنے جا رہا ہوں، امید ہے حفیظ شیخ ہی سینیٹ انتخاب میں کامیاب ہوں گے، 7 سے 8 گھنٹے تک ہار اور جیت کا اعلان ہو جائے گا، حفیظ شیخ کو کامیاب ہوتے دیکھ رہا ہوں۔
(ڈیلی پریس کانفرنس) سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کا ہی الیکشن رہ گیا ہے، صوبوں کی کوئی بات نہیں کر رہا، پی ٹی آئی کا خیال ہے ان کی نشستیں زیادہ ہیں، اپوزیشن چیخ رہی تھی الیکشن سے پہلے ہی حکومت ختم ہو جائے گی، سینیٹ میں ہارنے کے بعد اپوزیشن کی سرگرمیاں مختلف ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں