32

جنوری میں بیرون ملک سے ترسیلات زر2 ارب27 کروڑ ڈالر رہیں، وزیراعظم عمران خان


اسلام آباد(ڈیلی پریس کانفرنس)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ جنوری میں بیرون ملک سے ترسیلات زر2 ارب27 کروڑ ڈالر رہیں۔ریکارڈ ترسیلات زر پر اوورسیز پاکستانیوں کا شکرگزار ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں