50

اکرم چوہدری کے استعفیٰ کے بعد وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا مشیر کسے تعینات کر دیا گیا ؟ جانئے


لاہور(ڈیلی پریس کانفرنس)ڈاکٹر شاہ سلمان کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مشیرتعینات کر دیا گیاہے ۔

ضرور پڑھیں: پشاور سے 9000 کلو لیموں کا ذخیرہ برآمد ، 480 روپے کلو بکنے والا لیموں اب کتنے کا ہو گیا ہے؟ ناقابل یقین خبر آ گئی
تفصیلات کے مطابق اکرم چوہدری نے مشیر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا جسے وزیراعلیٰ پنجاب نے منظور کر لیاہے اور ان کی جگہ ڈاکٹر سلمان کو مشیر تعینات کر دیا گیاہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر سلمان وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے اکنامک افیئرز اور منصوبہ بندی کے مشیر ہون گے ۔

پنجاب حکومت کی جانب سے اکرم چوہدری کو پنجاب فوڈ اتھارڈی کا چیئرمین لگانے کی پیشکش کی گئی تھی لیکن انہوں نے ذمہ داری لینے سے معذرت کر لی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں