39

اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے وقت میں نماز پڑھ رہا تھا،سپیکرآغا سراج درانی


کراچی (ڈیلی پریس کانفرنس)سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کاکہناہے کہ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے وقت میں نماز پڑھ رہا تھا، میرے ہوتے ہوئے اسمبلی میں ایسا کچھ نہیں ہوا ۔
(ڈیلی پریس کانفرنس) کے مطابق سندھ اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کاووٹ کرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر آغا سراج درانی نے کہاکہ الیکشن کون جیتے گا یہ بعد میں پتہ چلے گا، نجومی نہیں ہوں،جو انتخابات جیتے گا اسکو مبارک باد دیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں