55

اسلامی دنیا کشمیریوں کا جائزحق دلوانے میں عملی کردار ادا کرے ،فردوس عاشق اعوان


اسلام آباد(ڈیلی پرس کانفرنس)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ اسلامی دنیا کشمیریوں کا جائزحق دلوانے میں عملی کردار ادا کرے ،او آئی سی کا اجلاس بلانا کشمیریوں کے حوصلوں کو مزید بلند کرے گا۔اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ اسلامی دنیا کشمیریوں کا جائزحق دلوانے میں عملی کردار ادا کرے ،او آئی سی کا اجلاس بلانا کشمیریوں کے حوصلوں کو مزید بلند کرے گا۔ان کا کہناتھاکہ اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم کا مقبوضہ جموں کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار ان مظلوموں کیلئے حوصلے کا باعث ہے۔اوآئی سی کی مسئلہ کشمیر پر کشمیریوں اور پاکستان کے اصولی موقف کی غیر متزلزل حمایت قابل ستائش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں