37

اداکارہ” میرا “کی نکاح سے متعلق اپیل پر سماعت آج ہو گی


لاہور(ڈیلی پریس کانفرنس)سکینڈل کوئین ادکارہ میرا کی نکاح سے متعلق اپیل پر سماعت آج ہو گی ایڈیشنل سیشن جج عدنان طارق کیس کی سماعت کریں گے۔ عدالت نے وکلا کی استدعا پر سماعت ملتوی کی تھی

ضرور پڑھیں: وزیراعظم عمران خان 18 اپریل کو ئٹہ کا دورہ کریں گے
عدالت نے آج میرا کے وکلاکو حتمی دلائل کیلئے طلب کر رکھا ہے۔13اپریل کو اداکارہ میرا اور عتیق الرحمان کے معاملے میں سیشن کورٹ نے آئندہ سماعت پر وکلا سے حتمی دلائل طلب کیے تھے۔ایڈیشنل سیشن جج عدنان طارق نے اداکارہ میرا کی درخواست پر سماعت کی تھی۔ درخواست گزار کے وکلا نے عدالت سے استدعا کی تھی حتمی بحث کرنے کے لیے مہلت فراہم کی جائے۔عدالت نے استدعا منظو کرتے ہوئے وکلا کو 15 اپریل 2019 تک مہلت دی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں