33

احتساب عدالت، آصف زرداری اور فریال تالپور کیخلاف جعلی اکاﺅنٹس کیس کی سماعت 14 جون تک ملتوی


اسلام آباد(ڈیلی پریس کانفرنس)سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کیخلاف جعلی اکاﺅنٹس کیس کی سماعت 14 جون تک ملتوی کردی گئی۔

ضرور پڑھیں: پشاورہائیکورٹ کے 3 ایڈہاک ججزکومستقل کردیاگیا
(ڈیلی پریس کانفرنس) کے مطابق سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کیخلاف احتساب عدالت میں جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس کی سماعت ہوئی،سابق صدرآصف زرداری اورفریال تالپورعدالت پیش ہوئے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، احتساب عدالت کے جج ارشدملک عمرے کی ادائیگی کے باعث رخصت پر ہونے پر ڈیوٹی جج محمدبشیرنے سماعت کی ، عدالت نے ملزمان کی حاضری لگاکرسماعت 14 جون تک ملتوی کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں