292

آٹوانڈسٹری میں نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی دلچسپیاں

اسلام آباد: آٹو انڈسٹری میں پاکستانی نوجوانوں کی بڑھتی دلچسپیاں دیکھنےسے تعلق رکھتی ہیں۔ انجینئرنگ کے طلباء نئی پرانی گاڑیوں کونئے رنگ ڈھنگ دے کر نمائش ہی سجا ڈالی

ائیر یونی ورٹی کے طلبہ نے پرانی گاڑیوں میں نئی جان ڈال کرنیابناڈالا۔شو کے شرکاء نے بھی اس نمائش کا خوب لطف اٹھایا ۔

آٹو شو میں انجینئرنگ کے طلباکی محنت و مہارت ملک کا مستقبل تابناک ہی نہیں، ان کےہائی ٹیک ہونے کا بھی پتہ دیتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں